ممبئی 17 مئی ( ایجنسیز) جنا ب ر سی مو دی سا بق ایر ا نڈ یا کے جوا ئنٹ چیر مین اور ٹا ٹا اسٹیل کے چیر مین اور مینیجنگ ڈ ا ئر کٹر کا 95 سا ل کی عمر میں کو لکتہ میں ا
نتقا ل ہو گیا ۔ ر سی مو دی 17 جنو ری 1918 کو ممبئی میں پید ا ہو ئے تھے۔ ر سی مو دی ٹا ٹا گر وپ کے اہم رکن تھے اور ا نہو ں نے مختلف عہد و ں پر کا م کیا تھا ۔ ا نہیں ہند و ستا ن کا ‘‘ اسٹیل میا ن ‘‘ کے لقب سے بھی نوا ز ا گیا تھا ۔